12 دسمبر 2018 - 08:41
کارٹون: مظاہرین کے مطالبات تسلیم کرلیے فرانسیسی صدر نے

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق فرانس کے صدر عما نوئیل میکرون نے اپنے ایک نشری خطاب میں آخر کار مظاہرین کے مطالبات کو تسلیم کرلیا ہے اور فوری نوعیت کی اقتصادی اور سماجی مشکلات کے حل کے لیے ٹھوس اقدامات کا وعدہ کیا ہے۔

.................

/169